چاغی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک،2 زخمی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے چاغی میں گردی جنگل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق چاغی کے گردی جنگل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امین اللہ شیدائی سکنہ چاغی ہلاک ہوگئے اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔

دونوں زخمیوں کو دالبندین ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment