نصیر آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے نصیر آباد کی تحصیل چھتر کے علاقے میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے تحصیل چھتر کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں ایک خاتون مسماۃ(ب) اور اس کے مبینہ آشنا شہزاد کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا گیا۔

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

نعشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment