ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

مقبوضہ بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت الٰہی بخش کے نام سے ہوگئی۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مقتول الٰہی بخش علاقے میں ڈکیتی اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوت تھا۔

Share This Article
Leave a Comment