دفاعی تجزیہ کاربلوچوں کو قتل کرنے کیلئے ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں، رحیم بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی این ایم رہنما اور سابق بی ایس او چیئرمین رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پراپنے ایک تازہ ترین ٹویٹ میں کہا ہے کہ

”پاکستان کے دفاعی تجزیہ کار ریاست پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ اندرون اور بیرون ملک بلوچ محب وطنوں کو قتل کرے جبکہ ریاست پہلے ہی ایسا کر رہی ہے۔ لیکن تاریخ کا سبق یہ ہے کہ ”جو قوم نوآبادیاتی قبضے سے چھٹکارا پانے کے لیے پرعزم ہے“ اسے کسی بھی طرح کے جبر سے محکوم نہیں رکھا جا سکتا۔“

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment