بی این ایم رہنما اور سابق بی ایس او چیئرمین رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر گذشتہ دنوں متحدہ عرب امارات میں جبری گمشدگی کے شکار عبدالحفیظ زہری کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ
حفیظ زہری ایک معروف بزنس مین ہیں۔ ان کے خاندان کو مقبوضہ بلوچستان میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اس لیے وہ اپنی جان بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئے۔ دبئی میں اس کی گرفتاری غیر منصفانہ ہے اور بلوچ متحدہ عرب امارات کے پڑوسی تعلقات کو خراب کر سکتی ہے۔ متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے بلوچوں پر ظلم و ستم کا آلہ کار بننے سے گریز کرنا چاہیے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔