رحمت خان مجھے بلوچستان کے میدان جنگ میں یاد آتے ہیں،ڈاکٹر اللہ نذر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

آزادی پسند بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے شہیدرحمت بلوچ کو بلوچستان کی دفاع میں ان کی لازوال قربانی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ

”شہید رحمت خان آپ مجھے بلوچستان کے میدان جنگ میں یاد آتے ہیں۔ آپ نے جس سرزمین پر جنم لیا، پرورش پائی اور لازوال عزم کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت پائی۔“

https://twitter.com/DrNazarBaloch/status/1484626449818701824?t=a5C8_olwNcSpFdaPV5w_Sg&s=08

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ”شہید رحمت بلوچ آپ قوم کے حقیقی ہیروہیں اور میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور انتہائی احترام کرتا ہوں۔“

واضع رہے کی بلوچستان کی آزادی کی جنگ میں اب تک ہزاروں افراد اپنی قیمتی جانیں قربان کر چکی ہیں جن میں بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے قریبی ساتھیوں سمیت خاندان کے لوگ بھی شامل ہیں لیکن ان کی پاؤں میں اب تک لغزش نہیں آئی اور وہ بلوچستان کی جہد آزادی میں اپنے نڈرساتھیوں کے ساتھ میدان جنگ میں موجود ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment