باغبانہ سے جبری گمشدگی کے شکار شخص کی نعش برآمد

0
194
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے خضدار میں باغبانہ سے چار مہینے قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

جس کی شناخت دیدار علی زہری کے نام سے ہوگئی ہے جو باغبانہ کا رہائشی تھا۔

کہا جاریا ہے کہ وہ چار مہینے قبل لاپتہ ہوا تھا۔

اتوار کے روز ان کی لاش باغبانہ کے پہاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے۔

واضع رہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات کے ساتھ ساتھ لاشوں کلی برآمدگی اورسیکورٹی فورسز کے جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کے قتل کے واقعات میں تیز ی سے اضافہ ہوا ہے جسے انسانی حقوق اور سیاسی تنظیموں نے نوٹس کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here