کوہلو میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کوہلو میں با رو دی سرنگ کے دھماکے سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

لیو یزکے مطابق گزشتہ روز ضلع کوہلو کے نواحی علاقے لکڑواڈھ میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے ایک زور دار دھماکہ ہوا۔

دھماکہ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر کے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید کاروائی جا ری ہے۔

جبکہ دھماکے سے ہلاک اور زخمی کی شناخت ابھی سامنے نہیں آسکے۔

Share This Article
Leave a Comment