ڈھاڈر: فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، مسخ شدہ لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

کچھی کے علاقے تحصیل سنی میں جتوئی قبائل کے درمیان فائرنگ سے دو افرادہلاک ہوگئے۔

لاشوں کوسول اسپتال ڈھاڈر منتقل منتقل کردیا گیا۔

مزید کاروائی ڈھاڈر پولیس کر رہا ہے۔

جبکہ ڈھاڈر میں بولان پیر دوپاسی پل کے قریب ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

جس کی ابھی تک شناخت نہ ہوسکی۔

لاش کوسول اسپتال ڈھاڈر منتقل کردیا گیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment