وادی مشکے فورسز ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

وادی مشکے پاکستانی فوج نے دوران آپریشن باپ بیٹے کو حراست بعد آرمی کیمپ منتقل کر دیا۔

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق دو روز قبل پاکستانی فوج نے وادی مشکے سے رحیمو اور اسکے بیٹے کو حراست بعد لاپتہ کردیا ہے،

مقامی ذرائع کے مطابق وادی مشکے کے علاقے زہموکور کے قریب مالدار رحیمو کے گھروں پرپاکستانی فوج نے دھاوا بول کر تمام اشیاء کا صفایاکرنے کے ساتھ خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، اور فوجی اہلکار رحیمو اور اسکے بیٹے کو حراست بعد اپنے ساتھ لے گئے۔

Share This Article
Leave a Comment