سئیکی بازار میں باڈ لگانے والے پاکستانی فوجیوں پر حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فوج پر سئیکی بازار میں حملہ دو فوجیوں کے ہلاکت کی اطلاعات

ضلع پنجگورسے آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے باڈ لگانے والے پاکستانی فوج پر حملہ کر دیا ہے۔ پروم کے علاقے ِسئیکی بازار میں میں فوجی گیٹ کے قریب جہاں پاکستان فوج باڈ لگانے کا کام کر رہی ہے ان پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے،عینی شاہدین کے مطابق دو فوجی موقع پر ہلاک ہوگئے۔

جبکہ تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج نے عام عوام پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے،غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ سئیکی بازار میں پٹرول کا کام کرنے کی وجہ سے ہر وقت سینکڑوں افراد دونوں اطراف موجود ہوتے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment