دشت سی پیک روٹ پر موبائل ٹاور نذر آتش

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع کیچ کے علاقے دشت میں سی پیک روٹ پر قائم زونگ کے موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے

مقامی ذرائع کے مطابق سی پیک کے اس روٹ پر ہر8 کلومیٹر پر یو فون اور زونگ نیٹ ورک کے ٹاور لگانے کے منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے،۔

ضلع کیچ سے اس حوالے سنئیر تجزیہ نگار نے کہا کہ ان بلوچ آبادی والے علاقوں میں نیٹ ورک کئی سالوں سے نہیں ہے جبکہ سی پیک روٹ پر ان ٹاور کا مقصد بلوچ سرمچاروں پر سخت نظر رکھنا اور ریاست اپنے مخبروں کی نیٹ ورک کو مظبوط کرنا چاہتا ہے،

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح دس بجے مسلح افراد نے اس ٹاور کو نشانہ بنایا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment