بالگتر سی پیک روٹ پر پاکستانی فوج پر حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع پنجگور سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بالگتر میں سی پیک روٹ پر مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے،۔

مقامی ذرائع کے مطابق بالگتر،گوران میں سی پیک روٹ پر قائم پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے،جس سے فورسز کی جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے کہ آج وادی مشکے میں پاکستانی فوجی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنانے کے ساتھ ضلع کیچ میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر حملہ کیا گیا،اور ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment