سیکورٹی خدشات: پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو روک دیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو روک دیا گیاہے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق آج پشاور سے کوئٹہ سے پہنچنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کر دیا گیاہے۔

یاد رہے کہ بلوچستان میں صورتحال شدید کشیدہ ہے ،زیادہ ترمرکزی شاہراہیں بلوچ آزادی پسندمسلح تنظیموں کے زیرکنٹرول ہیں۔

Share This Article