صحبت پور میں نواب بگٹی کی برسی پر مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور شہید قوم پرست رہنما نواب محمد اکبر خان بگٹی کی 19ویں برسی کے موقع پر صحبت پور میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔

شہر بھر میں کاروباری مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں جبکہ ٹرانسپورٹ بھی سڑکوں سے غائب رہی۔

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے سخت اقدامات کیے۔

واضح رہے کہ نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی ہڑتال کی گئی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article