کوئٹہ : بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

ایڈمن
ایڈمن
3 Min Read

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5583 دن ہو گئے ۔

بی ایس او کے مرکزی جنرل سیکٹری صمند خان بلوچ، عامر نذیر جونیر وائس چیئرمین حاجی عظیم اور دیگر کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی ۔

وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ تربت پنجگور مشکے آواران سمیت بلوچستان بھر میں قابض فوج کی بربریت شدت اختیار کرتا جاری ہے۔ گزشتہ روز قلات اسکلکو میں الا لصبے قابض فوج نے علاقوں کو معاصر دمیں دکر دہشتگردانہ کاروائی کا آغاز کر دیا۔ آبادیوں پر پہیلی کا پڑوں سے ہماری کی گی۔ دوہفتہ پہلے تربت اور بلیدہ علاقے میں قابض فوج اور زرخرید ڈیتھ اسکواڈ کی بلوچ عوام کے دہشتگردانہ کا روا ہوں کے تسلسل میں گزشتہ روز گھروں پر حملہ کیا گیا جس دوران قابض فوج موجود افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ اور کئی لوگوں کو جبری لاپتہ کر کے اپنے ساتھ لے گئے ۔

ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ آج تک انسانی حقوق اور دیگر عالمی قوانین کی پا کالبان سے بلوچستان ماورہ رکھا گیا ہے وسیع پیمانے پر انسانی اور عالمی قوانین کی پامالیاں آج ریکارڈ پر آچکی ہیں۔ لیکن اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے دعوے دار کسی بھی ادارے نے بلوچستان میں جاری اس درندگی اور انسانی حقوق کے پائمالی کو قابل تدارک نہ سمجھے سمجھا۔ بلوچستان کی صورت حال عالمی اداروں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے اداروں اعلامیوں اور عالمی قوانین پر سوالیہ نشان ہے ۔ پاکستان عالمی دنیا کے خاموشی دیکھ کر بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کو بلا روک ٹوک جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ قومی تحریک کے خلاف مارو اور پھینک دونی پالیسی پر عمال کرتے ہوئے پاکستان زچند سالوں میں ہزاروں بلوچ فرزندوں کو صبری اغوا کرنے کے بعد شہید کیا اور لاشوں کو سچ کر کے بھنگ دیا لیکن عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعوی دار ملکوں کی جانب سے کوئی بھی قابل ذکر اقدام دکھائی نہ دی جس سے شہ پاتے ہوئے پاکستان نے بلوچستان کے کھونے کھونے میں اپنی اپنی دہشت گردانہ پالیسیوں کو تیز کرتے ہوئے بلوچ آبادیوں پر حملوں گانے رکھنے والا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment