بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فوج پر حملہ ہوا ہے ۔
مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ شب تربت کے علاقے سنگانی سر میں واقع پاکستانی فوج کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے بم سے نشانہ بنایا۔
بم حملے کے بعد فائرنگ و دھماکوں سے پوارا علاقہ گونج اٹھا ۔
حملے کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔