بی ایل ایف نے مند میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز آٹھ فروری بوقت شام ساڑھے سات بجے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں ملا چات کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر راکٹ سے حملہ کیا اور فائرنگ کی۔
راکٹ حملے اور فائرنگ سے قابض فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچاہے۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔