تربت میں فوجی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بی ایل ایف نے تربت میں پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سات فروری کی شام ساڑھے سات بجے سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں تعلیم چوک پر قائم پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

دستی بم چوکی کے اندر جاگرا جس سے چوکی میں موجود ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment