پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے حیدر آباد سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدہ ہونے والے طالب علم سہیل بلوچ بازیاب ہوگئے۔
یاد رہے کہ طالب علم سہیل بلوچ گزشتہ سال یکم فروری کو لاپتہ ہوئے تھے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔