چین کے مظالم پر نام نہاد مسلمان اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں،ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں کو ان کی ثقافت اور شناخت کے خلاف تشدد اور برین واشنگ کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

https://twitter.com/AllahNizarNizar/status/1230028809732153347?s=08

چین مشرقی ترکمنستان، جو اب سنکیانگ صوبہ ہے، میں حراستی کیمپ چلا رہا ہے، جہاں ایغور مسلمانوں کو ان کی ثقافت اور شناخت کے خلاف تشدد اور برین واشنگ کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے باوجود نام نہاد مسلمان اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش ہیں۔ تو بلوچستان میں بھی ایسا ہی ہونے والا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment