بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ سے پاکستانی فورسز نے دوران آپریشن گھر میں موجود افراد کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لے گئے۔
فورسز کے ہاتھوں اغواءہونے والی خاتون کی شناخت شلّی ولد تلاھو کے نام سے ہوگئی ہے۔
واضع رہے کہ بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کے شکار افراد میں خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد شامل ہے تاہم کچھ خواتین بازیاب بھی ہوئے اور کچھ دیگر لاپتہ افراد کے طرح سالوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔