زیارت میں ایک ہفتے سے کرفیونافذ، عوام مشکلات شکار

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستا ن کے علاقے زیارت میں گزشتہ ایک ہفتے سے کرفیونافذ ہے ۔

زیارت میں حالیہ ناخوشگوار واقعے کے بعد شہر میں کرفیو نافذ ہونے سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔

اشیاءخوردونوش کی قلت کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبا و طالبات کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

شہریوں نے حکومت سے فوری اقدامات اور حالات کو معمول پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share This Article