تمپ سے 2 نوجوان فورسز ہاتھوں جبری طور پرلاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

تمپ کوہاڈ کے علاقے زامران بازار سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ رات ایک گھر پر چھاپہ مار کردو نوجوانوں کو گرفتارکر کےجبری طور لاپتہ کردیا۔

جن کی شناخت ریاض ولد ابراہیم اور منیر خدا بخش کے ناموں سے ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ ریاض اورمنیر نذر آباد میں دکان داری کرتے تھے۔

لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کے خاندانی ذرائع بباتے ہیں کہ دوران چھاپہ جب خواتین و بچوں نے فورسز کے سامنے نوجوانوں کو گرفتار نہ کرنے کی التجا کی تو فورسز اہلکاروں نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment