تربت میں فورسز ہاتھوں کالج کاسیکورٹی گارڈ جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بروز آج بدھ کو مغرب کے وقت میں لاء کالج سے پاکستانی فورسز نے ایک سیکورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت سعید بلوچ ولد نیک بخت کے نام سے ہوئی ہے، جو کیچ کے علاقے سنگ آباد کے رہائشی ہیں اور طویل عرصے سے تربت لا کالج میں بطور سیکیورٹی گارڈ ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔

Share This Article