بلیدہ میں تعمیراتی کمپنی کی مشینریز نذرر آتش

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پرکی تمام مشینرزی نذر آتیش کردیں جن میں گاڑیاں ودیگر سامان شامل ہیں۔

کہا جارہا ہےکہ واقعہ آج صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیدہ میں سوراپی کے مقام پرایک تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر نامعلو م مسلح افراد نے حملہ کرکے وہاں موجود تمام گاڑیوں اور دیگر سامانوں کو نذر آتش کر کے فرار ہوگئے ۔

تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے لیکن بلوچ مسلح تنظیمیں ایسے واقعات کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment