نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی کراچی میں منائی گئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

جدید بلوچ نیشنلزم کا فکری منبع نواب خیر بخش مری کی دسویں برسی لیاری کراچی میں منائی گئی۔

برسی کے حوالے سے منعقدہ پروگرام کی صدارت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ شاہزیب بلوچ نے کی جبکہ مہمان خاص استاد میر محمد علی تالپور تھے۔

اسٹیج کے فرائض غنی بلوچ سر انجام دے رہے تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر منظور بلوچ، عوامی ورکرز پارٹی کے کامریڈ خرم علی، صحافی وینگس، بی وائے سی کے لالا وہاب بلوچ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Share This Article
Leave a Comment