بلوچوں پر پنجابی فوج کی مظالم دوران پشتون زبان سن کر تکلیف ہوتی ہے، بنگلزئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

آزادی پسند بلوچ رہنما عبدالنبی بنگلزئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ بلوچ عوام پر پنجابی فوج کےمظالم کے دوران پشتو زبان سنتے ہوئے تکلیف اور کوفت ہوتی ہے کیونکہ بلوچ اور پشتون کے تاریخی اور دیرینہ رشتے اس امر کی غمازی کرتی ہیں کہ بلوچ اور پشتون نہ صرف تاریخی دوست ہیں بلکہ ہمیشہ تکلیف اور ضرورت کے وقت ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مشہد اور پانی پت (بابا احمد شاہ ابدالی اور نوری نصیر خان) تاریخ میں بلوچ پشتون اتحاد کے بہترین مثال ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment