پسنی: ذاکررزاق کی جبری گمشدگی کیخلاف ساحلی وسی پیک شاہراہیں بلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے علاقے کپر کے رہائشی ذاکر ولد عبد الرزاق کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین نے کارواٹ زیرو پوائنٹ کو احتجاجاً بلاک کر دیاہےجومکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ کا سنگم ہے ۔

مکران کوسٹل ہائی وے اور سی پیک شاہراہ بند شاہراؤں کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔

واضح رہے کہ ذاکر ولد رازق کو 17 دسمبر 2023 کو گوادر سے لاپتہ کر دیا گیا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment