اسلام آباد میں لانگ شرکا کی گرفتاریوں کیخلاف پسنی میں احتجاجی مظاہرہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے دارلحکومت اسلام آـباد میں نہتے بلوچ لانگ مارچ شرکاپرپولیس کی تشددو گرفتاریوں کیخلاف بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پراحتجاج کاسلسلہ جاری ہے ۔

ضلع گوادر کے ساحلی شہرپسنی میں آج ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

احتجاجی ریلی میںتمام سیاسی ،سماجی  و ادبی تنظیموں کے ارکان سمیت مختلف طبقہ فکرلوگوں نے شرکت کی۔

مظاہرین نے اسلام آباد میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

ریلی غریب آباد ٹرانسپورٹ کے سامنے سے شروع ہوئی اور پسنی پریس کلب تک کے سامنے جلسے کی شکل اختیار کرگئی۔

مظاہرین نے اسلام میں گرفتار بلوچ خواتین و بچوں اور نوجوان و بزرگوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Leave a Comment