بلوچستان میں جبری گمشدگیاں وفوجی آپریشن : لندن میں آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا

0
256

بلوچستان میں جبری گمشدگیاں اور ڈیرہ بگٹی میں جاری آپریشن کے خلاف آج لندن میں بی آر پی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔

اس سلسلے میں بلوچ ریپبلکن پارٹی (بی آر پی)برطانیہ زون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتے ہوئے ماورائے قانون جبری گمشدگیوں اور ڈیرہ بگٹی میں جاری پاکستانی فوج کی بربریت کے خلاف 17 ستمبر کو دن دو بجے سے چار بچے تک 10 downing street لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

بیان میں لندن میں رہنے والے تمام بلوچوں اور انسانی حقوق کے کارکنان سے شرکت کی اپیل  کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here