بولان: لواحقین کا لاش کے ہمراہ دھرنا،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع سبی سے تین روز قبل اغوا ہونے والے عطااللہ گشکوری کی لاش ناڑی ندی سے برآمدہوگئی۔

عطااللہ گشکوری کی لاش ملنے پرلواحقین نے لاش کے ہمراہ بولان نیشنل ہائی وے کو بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے انتظامیہ سے جلد قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Leave a Comment