مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں ایرانی پولیس کے ہاتھوں 15 سالہ بلوچ بچی کیساتھ زیادتی کیخلاف ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا۔
اس دوران پولیس کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین کی ہلاک وزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
مظاہرے ایرانی پولیس کے ہاتھوں پندرہ سال کی بلوچ بچی کیساتھ زیادتی کیخلاف شروع ہوئے تھے۔