ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں پاسداران انقلاب کے بریگیڈیر جنرل سردار الماسی پر مسلح حملے میں ان کے محافظ محمود آبسالان ہلاک ہوگئے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اس حملے میں بریگیڈیر جنرل سردار الماسی محفوظ رہے۔
ہلاک محافظ کور کمانڈر سیستان بلوچستان کا بیٹا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس حملے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔