بی ایس او کے سابق چیئرمین اور بی این ایم کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربلوچ بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی ٹریفک حادثے میں انتقال پرتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
سینئر رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کی حادثاتی موت کا سن کر دکھ ہوا۔ انہیں بلوچ تحریک آزادی کی منحرف نسل کے پہلے مقبول مڈل کلاس لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔