اوتھل: پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے اوتھل سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق اوتھل کے پہاڑی علاقے کھرڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت محمد عمر جاموٹ کے نام سے ہوگئی ہے۔

جوابو ہوٹل کا رہائشی بتایا جاتا ہے،جبکہ موت کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی۔

لاش کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیاہے۔

Share This Article
Leave a Comment