بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجرگہرام بلوچ نے مند میں پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی صبح گیارہ بجے سرمچاروں نے مند کترینز میں پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض پاکستانی فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔