تین سال قبل فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے دو بھائی بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق تین سال قبل پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے دو بھائی محمد آصف اور سیف اللہ بنگلزئی سکنہ دشت مستونک حراست سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے.

ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کو پاکستانی فوج نے تین سال قبل حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا تھا جو تین سال کی طویل مدت کے بعد بازیاب ہو گئے

واضح رہے دونوں بھائیوں کی بازیاب ہونے کی تصدیق لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کام کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کی ہے

Share This Article
Leave a Comment