وندر:سونمیانی میں سمندر کے قریب نوجوان شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ساحلی علاقے وندر میں ڈام بندر لنک روڈ پر سونمیانی سمندر کے قریب سڑک کنارے نوجوان شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش ڈام بندر کے رہائشی نوجوان شہباز ولد عبدالستار کی بتائی جا رہی ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

Share This Article