ژوب میں 2 بچیا ں تالاب میں ڈوب کر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
فوٹو: naijanews

بلوچستان کے علاقے ژوب میں پانی کے تالاب میں 2 بچیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں ۔

واقعہ گردہ بابر کے علاقے کلی مندے زئی بابر میں پیش آیا۔

ہلاک ہونے والی بچیوں کی عمریں 9 اور 13 سال بتائی جارہی ہیں۔

ماریہ اور فاطمہ ،عنایت اللہ بابر نامی شخص کی بیٹیاں ہیں۔

Share This Article