بلوچستان کے علاقے وڈھ میں ہیضے کی وبا پھیلنے سے ایک شخص ہلاک ،درجنوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وڈھ تحصیل آڑنجی حلقہ نمبر 2 کفتاری اور توتا میں ہیضے کی وبا پھیل نے سے ایک شخص ہلاک جبکہ درجنوں افراد متاثر ہوئے ہیں ۔

Sign in to your account