وڈھ: اختر مینگل کے 4 گن مین زہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بی این پی کے سربرا اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل کے 4 گن مین بلوچستان کے علاقے وڈھ میںزہریلا کھانا کھانے سے بے ہوش ہوگئے۔

بے ہوش ہونے والوں کا تعلق پلیزئی قبائل سے ہے، جن کو فوری طور پر وڈھ اسپتال پہنچایا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دو گن مینوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Share This Article
Leave a Comment