دالبندین سے ایک شخص کی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے دالبندین کے علاقے فیصل کالونی سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔

لاش کی شناخت عبد الواحد ولد عبد المجید کے نام سے ہوئی ہے ۔

لاش کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment