بی این ایم کے رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق پر بات کرتےہوئے کہاکہ پاکستان ایک فاشسٹ ملک ہے جہاں ہندو، عیسائی اور احمدیوں کو بدترین عدم برداشت اور تشدد کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نابالغ ہندو لڑکیوں کو اغوا کرنا، ان کی بڑی عمر کے مردوں سے شادی کرنا اور زبردستی ان کا مذہب تبدیل کرنا قابلِ ثواب سمجھا جاتا ہے۔ اسی طرح بلوچ قوم کو بھی نسل کشی اور بدترین استحصال کا سامنا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔