مند میں پاکستانی فوج پر حملے میں3 اہلکار ہلاک کئے، بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تر جمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ کل 11 فروری شام چار بجے مند کے علاقے ھمزاہی میں کاسگانی کور(ندی) کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر سرمچاروں نے پہلے اسنائپر سے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور اس کے فورا بعد چوکی کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے مزید دو اہلکار ہلاک ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے میں دشمن فوج کے تین اہلکار ہلاک اورکئی زخمی ہوئے ہیں۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک پاکستانی فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment