مستونگ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 2 افرادجبراً لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے پاکستانی فورسز نے 2افراد کو حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ کئے گئے افراد کی شناخت رؤف ولد عبداللہ اور امیر ولد محمد امین کے ناموں سے ہوگئی ہے جو ڈھاڈرکے رہائشی ہیں۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فورسز نے یکم فروری کو ایک ہوٹل سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا ہے۔

لواحقین نے کہا کہ انہیں کس جرم میں لاپتہ کیا گیا ہے ہمیں بتایا جائے اور انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment