خضدار میں دھماکا، ایک شخص زخمی

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان شہر خضدار میں قومی شاہرہ پر دھماکا ہواہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

ابتدائی اطلاعات میں کہا جارہا ہے کہ دھماکا خضدار میں مہربان پمپ کے قریب ہوا ہے۔

تاہم دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہوسکی ۔

ذرائع کے مطابق فورسزکا دھماکا سے متعلق تفتیش کی جاری ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment