بلوچستان کے علاقے قلات میں قلات پولیس تھانے پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق قلات پولیس تھانے کی حدود میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا ہوا۔
دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Sign in to your account