بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پٹ فیڈر سے دو افراد کو اغواءکر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے قریب سندھ اور بلوچستان کے سرحدی علاقے پٹ فیڈر کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر حسین بخش اور غالب حسین مرہٹہ نامی دو افراد کو اغواءکرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
پولیس نے واقعہ کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغویوں اورملزمان کی تلاش شروع کردی۔