حب : رہائشی فلیٹ سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے حب سے بیروٹ پولیس تھانہ ایریا لاسی روڈ میں ایک رہائشی فلیٹ سے اقلیتی برادری ( ہندو برادری)سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایس پی حب سمیت دیگر پولیس افسران پہنچ گئے اور نعشیں اسپتال منتقل کردیں۔

مزید تفتیش شروع کردی گئی تاہم، تاحال میاں بیوی کی ہلاکت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

Share This Article